جن حقائق سے پی ٹی آئی کی انکوائری کمیشن نے عوام کو آگاہ کیا ہے اس کے بعد عمران ملک کی بدترین غدار اور دہشت گرد قرار پاتا ہے جس کا ٹرائل انفراد دہشتگردی اور ان کے تمام سہولت کاروں کو غیر اسلامی اور غیر پاکستانی قراد دینے ہوئے نادارا اور قومی شناختی کارڈ سے سہولیات سے خارج کرنا مناسب ہوگا
عمران خان بیرون ممالک سے پارٹی فنڈ جمع کر کے ملک کی عوام کو پاکستان کے آئین کو پامال کرنے اور بیرونی ممالک ایجنسیوں سے رابط قائم رکھنے میں مجرم قرار دیا جائے
(سیکرٹری اطلاعات پنجاب ،پاکستان لیڈر پارٹی)