عمران کے خلاف وہ ثبوت جن کے بعد عقل و شعور رکھنے والا اور کوئ محب وطن پاکستانی اس کو سپورٹ نہیں کرسکتا ۔۔۔
1:
پاکستان لیڈر پارٹی کے ٹک ٹاک اقاؤنٹ پر ایک ویڈیو لگائی گئ جس میں جماعت احمدیہ کے سربراہ نے یہ انکشاف کیا کہ جب تحریک انصاف بنی تو عمران نیازی نے ہمارے پاس لوگ بیجھے اور پیغام دیا کہ ہمیں سپورٹ کریں ہم جب اسمبلی میں جائیں گے تو آپکی مدد کریں گے جس ویڈیو پر بہت سے لوگوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہمارہ ایمان اجازت نہیں دیتا کہ مزید عمران نیازی کو سپورٹ کریں
2:
عمران نیازی کے ٹویٹر اقاؤنٹ سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران نیازی لوگوں کو مجیب الرحمان کا دور دیکھاتا ہے اور لوگوں کو فوج کے خلاف کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کے بعد اس کی پارٹی سب کے سامنے تسلیم کرتی ہے کہ ان کا سوشل میڈیا امریکہ سے ہینڈل ہوتا ہے یہ بات بہت پہلے سے کافی لوگوں کو ہم سمجھا رہے تھے لیکن لوگ آنکھیں بند کرکے ان کے پیچھے چل رہے تھے اس انکشاف کے بعد ہرعام پاکستانی جس تک یہ معلومات پہنچی اس نے تحریک انصاف سے تعلق ختم کیا اور یہ تسلیم کیا کہ امریکہ میں بیٹھ کر نوجوانوں کی ذہن سازی کی گئ عمران نیازی کے بیانیہ میں کوئ حقیقت نہیں
3:
نو مئ کے واقعات کے بعد جب عمران نیازی کی ریکارڈنگز سامنے آئیں اور اس کے دوسرے پارٹی کے لوگوں کی کال ریکارڈنگز سامنے آئیں تو اس میں واضح ہوگیا کہ یہ لوگ فوج کے خلاف بغاوت کرکے عوام کو اور نوجوانوں کو فوج کے خلاف کھڑا کرنا چاہتا ہے جس کہ بعد سب نے دیکھا کس طرح ان کی باتوں میں آکر نوجوانوں نے اپنا مستقبل خراب کیا جس کے بعد شعور رکھنے والے ہر پاکستانی نے اس حقیقت کو تسلیم کیا کہ عمران نیازی کا ساتھ دینا ان کی بے وقوفی تھی جس کے بعد بہت سے نوجوانوں نے اس تحریک کا ساتھ دینے سے انکار کردیا
4:
عمران نیازی نے سب سے پہلے الزام لگایا اس کی حکومت امریکہ نے گرائ پھر یوٹرن لیا اور کہا میری حکومت فوج نے گرائ اورپھر یوٹرن لیا سعودیہ نے گرائ اب پھر یوٹرن لے چکا ہے کہ ان سب نے نہیں گرائ بلکہ صرف باجوہ نے حکومت گرائ جس کہ بعد لوگ ان کے یوٹرن دیکھ کر مایوس ہوئے لوگوں کوسمجھ آگئ کہ یہ اقتدار کہ بھوکا ٹولا صرف اقتدار کی خاطر سب کو گمراہ کر رہا ہے اس کی باتوں میں کوئ حقیقت نہیں
5:
عمران نیازی کی بدکاری پر لکھی گئ کتابیں،ماضی میں لگائے گئے الزامات اور اس کے ساتھ رہنے والے ہر شخص سے جب اس کے خلاف عوام نے باتیں سنیں اور سب پر تحریکِ انصاف کی طرف سے ایک ہی جوابی الزام آیا کہ یہ سب بک چکے ہیں اس لیے عمران نیازی کے خلاف ہیں اور اس کے بعد ان سب لوگوں کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا گیا تو سب پاکستانیوں کو سمجھ آگئ کہ یہ شخص نہایت بدکار جھوٹا اور زانی شخص ہے یہ ریاست مدینہ بنانے کے نعروں میں کوئ حقیقت نہیں