پاکستان لیڈر پارٹی صرف ایک پارٹی نہیں ایک ادارہ ہےجہاں۔۔۔

چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی صفدر نورانی نے کہا کہ پاکستان لیڈر پارٹی صرف ایک جماعت نہیں ایک اداراہ ہے جہاں ڈسپلن ہے جہاں ہر کارکن کی تربیت کی جاتی ہے جہاں انتشار کی سیاست نہیں سیکھائ جاتی جہاں قیادت سے لے کر کارکن تک سب محبِ وطن سمجھدار اور تربیت یافتہ ہیں