قائد محترم چیئرمین پی ایل پی صفدرنورانی صاحب کی خوشگوار موڈ میں لی گئ تصویر،ہم سب نوجوانوں کو حقیقت بتانا والا یہ مردِمجاھد ہے جس نے نوجوانوں کو یہ سمجھایا کہ نوجوان سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اٹھانے کیلیے نہیں ہیں بلکہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں سیاست میں نوجوانوں کو آنا ہوگا پاکستان لیڈر پارٹی موروثی سیاست انتشار کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے ناصرف ملک میں بلکہ پارٹی کے اندر بھی جمہوریت چاہتی ہے اس پارٹی کو اس وجہ سے ہی لوگ پسند کررہے ہیں کیونکہ یہ جماعت کسی فردِِواحدکی جماعت نہیں بلکہ اس جماعت کو ایسی مثالی جماعت بنایا جارہا جس میں ایک عام کارکن بھی صرف قربانیاں نہیں دےگا پارٹی کے جھنڈے نہیں اٹھائے گا بلکہ اسے بھی یہ جماعت اوپر آنے کا موقع دے گی