پاکستان لیڈر پارٹی صرف ایک پارٹی نہیں ایک ادارہ ہےجہاں

پاکستان لیڈر پارٹی صرف ایک پارٹی نہیں ایک ادارہ ہےجہاں

Pakistan Leader Party and safdar noorani

نوجوانوں میں مقبول ہوتی ہوئ نئ جماعت پاکستان لیڈر پارٹی

چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی کا نوجوانوں سے خطاب حق و باطل کا فرق پتا چل جائے تو حق بات مان لینا شعور ہے

چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی کا نوجوانوں سے خطاب

چیئرمین پی ایل پی کی ہدایات پر 10 پارٹی کے سنیئر عہدیداران کا نوٹیفیکیشن اس ہفتے کینسل کیا جائے گا بانی و چیئرمین صفدر نورانی نے واضح طور پر بتایا کہ پارٹی گھر بیٹھنے سے نہیں چلتی تحریکیں وقت مانگتی ہیں آج کے بعد ہر سال پارٹی کی رکنیتی فیس دینی ہوگی چیئرمین سال میں 50000 جبکہ باقی مرکزی و صوبائ عہدیداران 30000 جبکہ پارٹی کا ہر ممبر سال کا 1000 روپے پارٹی فنڈ میں جمع کروائے گا پارٹی کے کل رجسٹر ممبران کی اس وقت تعداد 2340 ہوگئ ہے اب وہ وقت آگیا ہے جب ہمیں دیکھنا ہوگا کون پارٹی کا مخلص ورکر ہے کون ساتھ چلنا چاہتا ہے کون پارٹی سے راہیں جدا کرنا چاہتا ہے مزید چیئرمین پی ایل پی کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے پارٹی پارٹی ممبر شپ پر کام کرنا روکا ہوا تھا کہ پارٹی میں سنجیدہ اور پارٹی کے ساتھ مخلص لوگ ہی چاہیں جو اس وقت پارٹی کو چلانے کے قابل ہوں اس وقت پارٹی کے دفاتر بنانے،سوشل میڈیا کمپائن، اور پارٹی کی دیگر سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ کے نظام کو بہتر بنانا ہوگا

چیئرمین پی ایل پی کی ہدایات پر دس پارٹی عہدیداران کا نوٹیفیکیشن کینسل

نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں اب نئ قیادت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے

نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں اب نئ قیادت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے

موروثی سیاست اور شخصیت پرستی کی سیاست کے خاتمہ کے لیے پاکستان لیڈرپارٹی کا ساتھ دیں

موروثی سیاست اور شخصیت پرستی کی سیاست کے خاتمہ کے لیے پاکستان لیڈرپارٹی کا ساتھ دیں

قائد محترم چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی کی طارق عثمان کی شادی میں شرکت

قائد محترم چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی کی طارق عثمان کی شادی میں شرکت

آخری امید پاکستان لیڈرپارٹی اور قائدِ محترم آپ ہیں

آخری امید پاکستان لیڈرپارٹی اور قائدِ محترم آپ ہیں

پاکستان کے نوجوان پاکستان کا مستقبل

پاکستان کے نوجوان پاکستان کا مستقبل