• تحریک انصاف کی پریشانیوں میں آضافہ ہوگیا پاکستان لیڈر پارٹی کی سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی مقبولیت نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کو پریشان کردیا آج سے دو مہینے پہلے بننے والی جماعت پی ایل پی کو ٹک ٹاک پر 60 ملین لوگوں نے دیکھا جس میں اتنی جلدی نوجوانوں میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے تمام جماعتوں کے سوشل میڈیا سیل کے لوگ حیران ہیں کے جس رفتار سے یہ جماعت مقبول ہوتی جارہی ہے کچھ سال میں یہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہوگی

پاکستان لیڈر پارٹی کی کل ایک میٹنگ ہوئ جس میں پارٹی کے لوگوں نے کہا کہ ہمیں پتا چلا ہے عمران نیازی

کی جماعت کے لوگ اور ان کے سوشل میڈیا کے لوگ اپنے وٹس ایپ گروپس میں یہ بات شیئر کررہے ہیں

کہ پاکستان لیڈر پارٹی کے لوگ صرف عمران نیازی کو نشانہ بنارہے ہیں تو ان کو دس ہزار سے زیادہ فیک آقاؤنٹس

کو استمال کرکے ان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جائے کہ یہ لوگ نواز شریف کی طرح راستہ بدل لیں

جس بات پر آدھا گھنٹہ ہمارے قائدِ محترم اور ایکزیکٹیو کمیٹی کے ممبرز ہنستے رہے پارٹی چیئرمین نے کہا کہ ان بے چاروں

کا واسطہ ہی ہمیشہ نواز شریف سے پڑا ہے پہلی کو کسی ایسی جماعت سے واسطہ پڑھ گیا ہے جس کو روکنے کا

ان کے پاس کوئ طریقہ نہیں ہے کیونکہ ہمارے سوشل میڈیا سیل نے عمران نیازی کو دن مین تارے دیکھا دیے ہیں

دو مہینوں میں اگر یہ ڈر گئے ہیں تو آگے ان کا کیا بنے گا پارٹی چیئرمین نے کہاکہ ان کو بتا دو کہ عمران نیازی کو باہر نکلنے

دو اسے اتنا خوفزدہ کروں گا کہ اسے بنی گالہ میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی

تمام سیاسی جماعتیں مل کر عمران نیازی پر غداری کا کیس چلائیں اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی کا تمام سیاسی جماعتوں کو مل عمران نیازی کے خلاف احتجاج کا مشورہ
بانی و چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی صفدر نورانی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کے میں اداروں سے پوچھتا ہوں اس غدار کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا جارہا تمام سیاسی جماعتیں اگر ہمارہ ساتھ دیں تو پاکستان لیڈر پارٹی عمران نیازی کے خلاف احتجاج کرے گی عمران نیازی
پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے اور ہم کسی غدار کو اپنی عوام کی ذہن سازی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے

صفدرنورانی عمران نیازی پر برس پڑے

بانی و چیئرمین پاکستان لیڈر پارٹی صفدر نورانی عمران خان پر برس پڑے کہا عمران نیازی اپنے کتے باندھ لو نہیں تو میرے پاس پاگل کتوں کا علاج ہے چیئرمین پی ایل پی کا کہنا تھا کہ مسلسل پاکستان لیڈر پارٹی کے لوگوں کو دھمکایا جارہا ہے اور ان کے خلاف سوشل میڈیا پر تحریکِ انصاف کے لوگ گندی زبان استمال کررہے ہیں عمران نیازی کو اتنا کہوں گا کہ میں نواز شریف نہیں ہوں جو چپ رہے گا تمہارہ میڈیا سیل ہمارے خلاف استمال ہورہا ہے اور ہمارے لوگ اب تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو میں اب کہہ چکا ہوں کہ کسی عمران نیازی کے غلام کو جواب دینے کی ضروت نہیں یہ جتنا بولیں آپ اتنا زیادہ عمران نیازی کو ایکسپوز کرو ان لوگوں کی اوقات ہی نہیں ہے کہ ان کو ہم جواب دیں جواب عمران نیازی کو دیا جائے گا جس کے یہ تربیت یافتہ ہیں اور جس نے ان کی ذہن سازی کی ہے میں اس شخص کیلیے کوئ نرمی نہیں رکھتا اب تک اس کا طریقہ وردار دیکھ رہے تھے اب اس شخص کی ہمیں سمجھ آگئی ہے کہ یہ کیسے لوگوں کے کردار پر کیچڑ اچھال کر انہیں اپنے راستے سے ہٹاتا ہے لیکن اب یہ بات اس کو بتادو اب اینٹ کا جواب پتھر سے دینے والا تمہارے سامنے کھڑا ہے اس کے لوگوں کا شور اور چیخیں سن کر مجھے سکون ملتا ہے میں تو چاہتا ہوں تم لوگ خاموش نا رہو بلکہ کھل کر ہمارے سامنے آؤ مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم اس کے کیا خلاف ہونگے ہم اس کے ہینڈلرز کے خلاف ہیں جہاں سے اس کی ڈوریں ہل رہی ہیں جو اس ملک میں انتشار چاہتے ہیں